تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 اپریل 2014
وقت اشاعت: 13:52

حامد میر نے 7 اپریل کو حملے کے خدشے سے آگاہ کیا تھا، صحافیوں کی عالمی تنظیم

جیو نیوز - پیرس …صحافیوں کی عالمی تنظیم ”رپورٹرز ود آوٴٹ بارڈرز“ نے حامد میرپر حملے کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ عدالتی انکوائری رپورٹ آنے پر ملزمان کیخلاف سخت کارروائی کی جائے۔ رپورٹرز ود آوٴٹ بارڈرز کے ایشیا پیسفک کے سربراہ بینجمن اسماعیل نے کہا ہے کہ حامد میر پر حملے سے انہیں شدید دکھ پہنچا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حامد میر نے 7 اپریل کوہی حملے کے خدشے سے آگاہ کردیا تھا، وہ آزادی صحافت کے دشمنوں کے ٹارگٹ پر ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.