تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 اپریل 2014
وقت اشاعت: 9:16

کراچی:پرانی سبزی منڈی کے قریب دھماکا، ایک شخص ہلاک، ایک زخمی

جیو نیوز - کراچی…کراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی کے قریب دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ڈی ایس پی ناصر لودھی کے مطابق دھماکاپرانی سبزی کے علاقے میں انسپکٹر شفیق تنولی کے گھر کے قریب ہوا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.