تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 اپریل 2014
وقت اشاعت: 10:31

قوم پرست رہنما جی ایم سید کی19 ویں برسی

جیو نیوز - جامشورو…سندھ کے قوم پرست رہنما جی ایم سید کی19 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ جئے سندھ تحریک کے بانی قوم پرست رہنما جی ایم سید کی 19برسی آج جام شورو کے علاقے سن میں منائی جارہی ہے۔ اس موقع پر قوم پرست پارٹیوں کی جانب سے الگ الگ جلسے منعقد کئے جائیں گے۔ سندھ بھر سے جی ایم سید کے پیروکار سن پہنچ کر اْن کے مزار پر حاضری دیں گے اور قبر پر پھول چڑھائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.