تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 اپریل 2014
وقت اشاعت: 11:20

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

جیو نیوز - لاہور…پنجاب کے مختلف شہروں میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،میٹ آفس کے مطابق زلزلے کامرکز پاکستان میں افغان سرحد کے قریب پاراچنار کا علاقہ تھا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کی شدت 3.4ریکٹرسکیل تھی۔زلزلے کی گہرائی210کلومیٹراور زلزلے کی شدت3.4ریکٹرسکیل تھی۔محکمہ موسمیات کے مطابق زلزے سے کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.