25 اپریل 2014
وقت اشاعت: 15:53
بڑے صحافی گروپ اور سیکیورٹی ایجنسی کی خلیج ختم کرنیکی کوشش کررہے ہیں،سعد رفیق
جیو نیوز - حید رآباد…ریلوے کے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ملک کے بہت بڑے صحافی گروپ اور پریمیر سیکیورٹی ایجنسی کے درمیان تلخی اچھی نہیں ، اس خلیج کوپاٹنے کی کوشش کررہے ہیں،حیدر آباد میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے انہوں نے کہ اس سارے معاملے میں خیر کاپہلو یہ ہے کہ ادارے قانون کو مان کر بات کررہے ہیں۔