تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 اپریل 2014
وقت اشاعت: 6:48

لاہور،ہربنس پورہ میں مبینہ پولیس مقابلہ،2ڈاکو ہلاک،تیسرا فرار

جیو نیوز - لاہور…لاہورکے علاقے ہربنس پورہ میں سی آئی اے پولیس نے مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکووٴں کوہلاک کردیا جبکہ تیسرا فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔پولیس کے مطابق سی آئی اے کینٹ کی ٹیم نے سردار کالونی میں ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپا مارا۔ملزمان نے پولیس کودیکھ کرفائرنگ کر دی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے دونوں ملزم مارے گئے جبکہ تیسرا ڈاکو فرار ہوگیا۔ واقعے میں کوئی اہلکار زخمی نہیں ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.