تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 مئی 2014
وقت اشاعت: 12:13

کراچی:مشرف کالونی سے 2 افراد کی لاشیں برآمد

جیو نیوز - کراچی…کراچی کے علاقے مشرف کالونی سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق فوری طور پر لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی، مزید کارروائی کیلئے لاشیں سول اسپتال منتقل کردی گئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.