تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 مئی 2014
وقت اشاعت: 23:1

آرمی چیف کی صدارت میں کور کمانڈرز کانفرنس

جیو نیوز - راولپنڈی…… آرمی چیف جنر ل راحیل شریف کی زیرصدارت جی ایچ کیو راولپنڈی میں کور کمانڈرزکانفرنس ہوئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس میں پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، کانفرنس کے شرکا نے ملک کی داخلی و خارجی سیکورٹی کی صورت حال کا بھی تفصیلی جائزہ لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.