تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مئی 2014
وقت اشاعت: 19:3

بحریہ ٹاوٴن کے سربراہ ملک ریاض کے بھائی طارق ملک انتقال کرگئے

جیو نیوز - لاہور…ملک ریاض کے بھائی طارق ملک انتقال کرگئے۔ ذرائع کے مطابق بحریہ ٹاوٴن کے سربراہ ملک ریاض کے بھائی طارق ملک قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔مرحوم طارق ملک کچھ عرصے سے علیل تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.