تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 مئی 2014
وقت اشاعت: 19:7

کراچی: سخی حسن کے قریب گاڑی پر فائرنگ،3 افراد زخمی

جیو نیوز - کراچی…کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق نارتھ ناظم آباد میں سخی حسن کے قریب نامعلوم ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جن میں سے 2 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.