تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 مئی 2014
وقت اشاعت: 22:54

کراچی: لیاری کے علاقے کلری میں فائرنگ،پولیس اہلکار زخمی

جیو نیوز - کراچی …کراچی کے علاقے لیاری میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق لیاری کے علاقے کلری میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا ۔ زخمی اہلکار کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.