تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 مئی 2014
وقت اشاعت: 1:51

پی پی رہنماشمع مٹھانی شوہر سمیت ابوظبی سے ڈی پورٹ کردی گئیں

جیو نیوز - کراچی…پیپلزپارٹی کی رہنماشمع مٹھانی کو شوہر سمیت ابوظبی سے ڈی پورٹ کردیاگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شمع مٹھانی کو سفری دستاویزات نہ ہونے کے باعث ڈی پورٹ کیاگیا ہے، وہ شوہرکے ہمراہ امریکا جارہی تھیں۔ ذرائع کے مطابق شمع مٹھانی اور ان کے شوہر اب ایف آئی اے کی حراست میں ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.