تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 مئی 2014
وقت اشاعت: 12:0

میران شاہ میں بم دھماکا، 8 سیکورٹی اہلکار شہید، آئی ایس پی آر

جیو نیوز - راولپنڈی…شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں بم دھماکے سے 8 سیکورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق میرانشاہ میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 8 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے،بم میران شاہ غلام خان روڈ پر نصب کیا گیاتھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکے میں متعدد اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.