تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 مئی 2014
وقت اشاعت: 0:18

کراچی:10سالہ حاجرہ کے علاج کیلئے وزیراعظم کا 15لاکھ کا عطیہ

جیو نیوز - کراچی…کراچی کی 10سال کی بچی حاجرہ پیدائشی طورپرغذاکی نالی سے محروم ہے حاجرہ کی والدہ نے جیو نیوز کو بتایا کہ حاجرہ کے علاج کیلئے وزیراعظم نواز شریف نے 15لاکھ ٹرانسفرکرائے ہیں۔ وزیراعظم نوازشریف نے 10سال کی بیماربچی کی والدہ کوٹیلی فون کیا اور اس کی خیریت بھی دریافت کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.