تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 مئی 2014
وقت اشاعت: 6:29

شمالی وزیرستان میں غیرمعینہ مدت کیلیے کرفیو نافذ

جیو نیوز - شمالی وزیرستان… شمالی وزیرستان میں غیرمعینہ مدت کیلیے کرفیو نافذ کردیا گیا، جسکی خلاف ورزی پر گولی مارنے کاحکم دے دیا گیا ہے۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق شمالی وزیرستان میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت شمالی وزیرستان کے تمام داخلی اور خارجی راستے اور بنوں میرانشاہ روڈ ہر قسم کی آمدروفت کے لئے بند رہیں گے، پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گولی مارنے کا حکم دیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.