تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 مئی 2014
وقت اشاعت: 14:51

فیصل آباد میں نویں جماعت کا لڑکا آپریشن کے بعد لڑکی بن گیا

جیو نیوز - فیصل آباد…فیصل آباد میں نویں جماعت کا طالب علم کامیاب آپریشن کے بعد لڑکی بن گیا،لاہور کے نواحی علاقے سے تعلق رکھنے والے طالب علم کا ایک ماہ سے فیصل آباد کے اسپتال میں علاج جاری تھا۔ اس کے والد کا کہنا ہے کہ ان کے دو بیٹے تھے لیکن اب ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ طالب علم کا آپریشن کامیاب رہا اور اب وہ لڑکی بن گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.