9 مئی 2014
وقت اشاعت: 17:48
پشاور:باڑاروڈپر دھماکا
جیو نیوز - پشاور…پشاور میں باڑاروڈکے علاقے میں دھماکا سنا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق باڑاروڈپرقیوم اسپورٹس اسٹیڈیم کے قریب دھماکا ہوا ہے تاہم فوری طور پر دھماکے کی نوعیت، شدت اور اس کے نتیجے میں ہونے والے کسی بھی قسم کے نقصان کا تعین نہیں کیا گیا ہے۔