9 مئی 2014
وقت اشاعت: 18:4
پشاور:باڑاروڈپر دھماکا،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
جیو نیوز - پشاور…پشاور میں باڑاروڈکے علاقے میں دھماکا سنا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق باڑاروڈپرقیوم اسپورٹس اسٹیڈیم کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی کانقصان نہیں ہوا ہے۔