9 مئی 2014
وقت اشاعت: 18:20
کراچی میں سیاسی عسکری گروپ موجودہے، ایڈیشنل آئی جی شاہدحیات
جیو نیوز - کراچی …کراچی پولیس چیف شاہد حیات نے کہا ہے کہ کراچی میں سیاسی عسکری گروپ موجودہے، سپریم کورٹ بھی سیاسی جماعتوں کی دہشت گردی میں ملوث ہونے کا ذکر کرچکی ہے۔ ایڈیشنل آئی جی شاہدحیات کا مزید کہنا ہے کہ ٹارگٹڈآپریشن سیاسی مصلحت کاشکارنہیں ہوگا۔