9 مئی 2014
وقت اشاعت: 18:52
پشاور : ڈاکٹر کے کلینک میں دھماکے کی کوشش ناکام
جیو نیوز - پشاور…پشاور میں ڈاکٹر کے کلینک میں دھماکے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ذرائع کے مطابق پشاور کی خیبرسپرمارکیٹ میں ڈاکٹر کے کلینک میں دھماکے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔کلینک سے ملنے والا دھماکا خیز مواد کچرے میں پھینکا گیا تو دھماکا ہو گیا، تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس اس حوالے سے تحقیق کر رہی ہے۔