تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 مئی 2014
وقت اشاعت: 21:17

راولپنڈی:300ارب کاقرضہ پھرسرپرآگیاہے، شیخ رشید

جیو نیوز - راولپنڈی…عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید300ارب کاقرضہ پھرسرپرآگیاہے،پنڈی کامیرا ایک بھی ووٹر استعفے کا کہے تو تیار ہوں، لعنت بھیجتاہوں ایسی اسمبلی پر۔ شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) نے صرف 11مئی تک لوڈشیڈنگ کم کی ہے،آئندہ 11سال تک لوڈشیڈنگ کم نہیں ہوگی۔ انہوں نے شکوہ کیا کہ میں امریکانہیں کینیڈا جا رہا تھا اور مجھے جہاز سے اتار دیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.