14 مئی 2014
وقت اشاعت: 6:12
پاک افغان سرحدی علاقے میں جاسوس طیارے کا حملہ،ہلاکتوں کا خدشہ
جیو نیوز - خیبر ایجنسی…پاک افغان سرحدی علاقے نازیان میں جاسوس طیارے نے حملہ کیا ہے ، جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق جاسوس طیارے نے پاک افغان سرحدی علاقے نازیان میں کالعدم لشکر اسلام کے ٹھکانے پرحملہ کیا ہے، جاسوس طیارے سے3 میزائل داغے، حملے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔