تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 مئی 2014
وقت اشاعت: 22:52

لاہورہائیکورٹ :جنگ /جیوپرغداری کامقدمہ چلانے کی درخواست مسترد

جیو نیوز - لاہور…لاہورہائیکورٹ نے جنگ اور جیو کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کی درخواست مسترد کردی۔لاہور ہائیکورٹ نے جنگ اور جیو کے خلا ف غداری کا مقدمہ درج کرانے کی درخواست پر تفصیلی فیصلہ سنادیا۔ تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ مبشر لقمان نے عام، مبہم اور بغیر شہادت کے الزامات عائد کیے، جنگ کا جرم ثابت کرنے کے لیے کوئی ٹھوس ریکارڈ پیش نہیں کیا گیا۔ لاہورہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں مزید کہا ہے کہ جنگ نے کوئی جرم نہیں کیا کہ جس پر اس کا ڈیکلیریشن منسوخ کیا جائے، جنگ اور جیو پر غداری کا مقدمہ چلانے کی درخواست مسترد کی جاتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.