تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 مئی 2014
وقت اشاعت: 6:55

وزیراعظم نواز شریف آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے

جیو نیوز - اسلام آباد…وزیراعظم نواز شریف آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے، اجلاس کے دوران وزیر اعظم موجودہ ملکی صورت حال اور اپوزیشن کے تحفظات پر خطاب بھی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ وفاقی کابینہ کے اہم ارکان بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔ وزیر اعظم رواں سال پانچویں مرتبہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں آئیں گے، اجلاس کے دوران وزیر اعظم موجودہ ملکی صورت حال اور اپوزیشن کے تحفظات پر خطاب بھی کریں گے، جبکہ اجلاس کے دوران حکومت کا پالیسی بیان بھی جاری کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.