تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 مئی 2014
وقت اشاعت: 7:43

خضدار: نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کرفائرنگ، 2 افراد جاں بحق

جیو نیوز - خضدار…خیرآوہ میں نامعلوم افرادنے گھر میں گھس کرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 خواتین زخمی ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق واقعہ دیرینہ دشمنی کانتیجہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.