16 مئی 2014
وقت اشاعت: 4:11
پشاور: نجی ہاسٹل میں مضرصحت کھاناکھانے سے 50 طلبہ کی حالت غیر
جیو نیوز - پشاور… پشاور میں نجی ہاسٹل میں مضرصحت کھاناکھانے سے 50 طلبہ کی حالت غیر ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق طلبہ کو خیبرٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں متاثرہ بچوں کو طبی امداد دی جارہی ہے۔