تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 مئی 2014
وقت اشاعت: 17:57

الطاف حسین کو شناختی کارڈ جاری نہ کرنے کیخلاف کوئٹہ پریس کلب پر مظاہرہ

جیو نیوز - کوئٹہ…الطاف حسین کوقومی شناختی کارڈ جاری نہ کرنے کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ الطاف حسین کو فوری طور پر شناختی کارڈ اور پاسپورٹ جاری کیا جائے۔دوسری جانب کراچی میں الطاف حسین کو شناختی کارڈجاری نہ کرنے کے خلاف نادراآفس کارساز کے سامنے احتجاج کیا جارہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.