16 مئی 2014
وقت اشاعت: 20:7
پاک ایران سرحد:ایرانی بارڈرفورس کی فائرنگ،ایک شخص جاں بحق
جیو نیوز - کوئٹہ…ایرانی بارڈرفورس کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک ایران سرحدی علاقے میں ایرانی بارڈر فورس نے فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ ایک زخمی بھی ہوا ہے۔