تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 مئی 2014
وقت اشاعت: 1:28

کراچی: گلشن معمار سے مغوی تاجر بازیاب، لیاری میں گینگ وار کے 2ملزمان ہلاک

جیو نیوز - کراچی… کراچی کے علاقے گلشن معمار میں سی پی ایل سی اور اے وی سی سی نے مشترکہ کارروائی کے دوران مغوی تاجر کو بازیاب کرالیا، کارروائی کے دوران 4ملزمان ہلاک ہوگئے۔ سی پی ایل سی چیف احمدچنائے کے مطابق تاجر کو 3روز قبل گلشن معمار سے اغوا کیا گیا تھا جبکہ رہائی کیلئے 10لاکھ تاوان کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ دوسری جانب لیاری کے علاقے سنگولین میں پولیس اور رینجرزکی مشترکہ کارروائی میں گینگ وار کے 2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.