تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 مئی 2014
وقت اشاعت: 5:18

اسلام آباد: آئی ایٹ 3 میں گھر کے اندر کریکر کا دھماکا

جیو نیوز - اسلام آباد… اسلام آباد میں آئی ایٹ 3 میں گھر کے اندر کریکر کا دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق حملے میں ایف بی آرکے افسر کے گھر کو نشانہ بنایاگیا، دھماکے کے باعث گھرکے شیشے ٹوٹ گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.