تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 مئی 2014
وقت اشاعت: 10:27

متوقع بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا موڈ دیکھ کر بات کریں گے، چوہدری شجاعت

جیو نیوز - لاہور…مسلم لیگ ق کے صدرچوہدری شجاعت حسین نے کہاہے کہ وہ بھارت کے متوقع وزیراعظم نریندر مودی کا موڈ دیکھ کر بات کریں گے ۔لاہورسے جاری بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہاکہ بھارتی انتخابات کے نتائج سامنے آگئے ہیں،جن کے مطابق بے جی پی کو سادہ اکثریت مل گئی ہے،ان نتائج کے مطابق نریندر مودی اگلے بھارتی وزیر اعظم ہو سکتے ہیں،لیکن وہ متوقع بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا موڈ دیکھ کر بات کریں گے،ان کاکہناتھا ،دیکھنا ہو گا کہ نریندر مودی وزیراعظم بن کر پاکستان سے کیسے تعلقات رکھتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.