تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 مئی 2014
وقت اشاعت: 20:8

روس کا خلائی راکٹ ایک بار پھر پرواز کرنے میں ناکام

جیو نیوز - ماسکو…روس کا خلائی راکٹ ایک بار پھر پرواز کرنے میں ناکام رہا۔پرواز کے چند لمحوں بعد ہی گر کو تباہ ہوگیا۔روس کے کمیونی کیشن سیٹلائٹ لے جانے والے روسی خلائی پروٹون ایم بوسٹر راکٹ نے 160 کلومیٹر کی بلندی پر جاکر کام کرنا بند کر دیا اور دھماکے کے بعد واپس زمین پر آگرا۔روسی خلائی ادارے کی یہ دوسری ناکامی ہے۔گزشتہ سال بھی خلائی راکٹ اپنی پرواز میں ناکام رہا تھا اور اس ناکامی پر خلائی ادارے کے سربراہ کو اس کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.