18 مئی 2014
وقت اشاعت: 6:49
کراچی: دھابیجی میں 2بسیں ٹکراگئیں، 30سے زائد افراد زخمی
جیو نیوز - کراچی…دھابیجی میں 2 بسیں آپس میں ٹکراگئیں جس کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، جنہیں سول اسپتال ٹھٹھہ منتقل کیاجارہاہے۔