20 مئی 2014
وقت اشاعت: 21:59
خیر پور:گمبٹ ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹریک پر دھماکا
جیو نیوز - خیر پور…خیر پور میں گمبٹ ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹریک پر دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے سے 2 فٹ ریلوے کی پٹری کو نقصان پہنچا ہے جس کے بعد ٹرینوں کی آمد و رفت معطل کردی گئی ہے۔