جیو نیوز - پشاور…شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے جیٹ طیاروں نے کارروائی کی ہے جس میں مشتبہ شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایاگیا ہے۔