21 مئی 2014
وقت اشاعت: 4:59
نواب شاہ: قومی شاہراہ پر کار اور بس میں تصادم، 3افراد جاں بحق
جیو نیوز - نواب شاہ… نواب شاہ میں قاضی احمد کے قریب قومی شاہراہ پربس اور کار آپس میں ٹکراگئے۔ حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثے کے باعث بس قریبی ہوٹل جا گھی جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔