21 مئی 2014
وقت اشاعت: 19:39
5 سال میں ریلوے کو 165 ارب کی امداد ملی، وفاقی وزیر سعد رفیق
جیو نیوز - اسلام آباد…سینیٹ میں پاکستان ریلوے کی حالت زار پر گفتگوکرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا کہ پانچ سال میں ریلوے کو ایک سو پینسٹھ ارب کی امداد ملی۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ صابر بلوچ کا کہنا تھا کہ ریلوے کی بہتری کے لیے لالو پرساد یادو کی خدمات لے لی جائیں۔لوڈ شیڈنگ کے معاملے پر اپوزیشن نے سینیٹ سے علامتی واک آوٴٹ کیا۔