تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 مئی 2014
وقت اشاعت: 20:50

وزیراعظم نواز شریف کو مودی کی حلف برداری کی تقریب کا دعوت نامہ مل گیا

جیو نیوز - اسلام آباد…وزیراعظم نوازشریف کونریندر مودی کی بطور بھارتی وزیراعظم حلف برداری کی تقریب کا دعوت نامہ مل گیا۔ دفترخارجہ کے مطابق دعوت نامہ بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے بھیجا گیا ہے۔بھارتی وزیراعظم کی تقریب حلف برداری 26 مئی کو ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.