تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 مئی 2014
وقت اشاعت: 11:0

نارووال:حلقے پی پی 136 پر ضمنی انتخاب کی پولنگ جاری ہے

جیو نیوز - نارووال …نارووال میں صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 136 پر ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ شام 5بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے” شجاعت احمد خان “اور پاکستان تحریک انصاف کے ”وکیل خان منج “کے درمیان کانٹے کے مقابلے کی توقع ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.