تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 مئی 2014
وقت اشاعت: 11:30

عبدالرشید غازی قتل کیس: مشرف کی حاضری سے استثنا کی درخواست مسترد

جیو نیوز - اسلام آباد…عبدالرشید غازی قتل کیس میں پرویز مشرف کی حاضری سے استثنا کی درخواست مسترد کردی گئی۔ایڈیشنل سیشن جج واجد علی نے عبدالرشید غازی قتل کیس کی سماعت کی۔عدالت نے سابق صدر کیحاضری سے استثنا کی درخواست مسترد کرتے ہوئے پرویز مشرف کے دونوں ضامنوں کو طلب کرلیا اور انہیں 12 جون کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.