تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 مئی 2014
وقت اشاعت: 18:40

ایڈیشنل آئی جی کراچی شاہد حیات کو عہدے سے ہٹادیاگیا،چیف سیکریٹری سندھ

جیو نیوز - کراچی…چیف سیکریٹری سندھ نے کہا ہے کہ ایڈیشنل آئی جی کراچی شاہد حیات کو عہدے سے ہٹادیاگیاہے،شاہد حیات کی جگہ غلام قادر تھیبو کو ایڈیشنل آئی جی کراچی مقرر کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے چیف سیکریٹری سندھ کا مزید کہنا ہے کہ شاہد حیات کو سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں عہدے سے ہٹایا گیا ہے جبکہ جاوید اوڈھو کو ڈی آئی جی سکھر اور آفتاب پٹھان کو ڈی آئی جی لاڑکانہ تعینات کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.