جیو نیوز - اسلام آباد… ایف 6 میں سپرمارکیٹ میں دھماکا ہوا ہے جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق ایک شخص ہلاک ہوا ہے۔ دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیاہے۔