تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 مئی 2014
وقت اشاعت: 3:20

اسلام آباد کے سیکٹر جی 9مرکزمیں دھماکا

جیو نیوز - اسلام آباد… اسلام آباد کے سیکٹر جی 9مرکزمیں دھماکا ہوا ہے جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکا کراچی کمپنی کے ویگن اسٹاپ پر ہوا، دھماکا پٹرول پمپ کے قریب کھڑی گاڑی میں ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.