تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 مئی 2014
وقت اشاعت: 5:10

کراچی: کورنگی کراسنگ کے قریب سوزوکی ندی میں جاگری، خاتون جاں بحق

جیو نیوز - کراچی… کراچی میں کورنگی کراسنگ کے قریب سوزوکی ندی میں جاگری جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.