تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 مئی 2014
وقت اشاعت: 5:20

سکھوں کی مقدس کتاب کی بے حرمتی قابل مذمت ہے؛ الطاف حسین

جیو نیوز - لندن… ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سکھوں کی مقدس کتاب کی بے حرمتی قابل مذمت ہے، سکھ برادری کی شکایات کا ازالہ کیاجائے اور بے حرمتی کرنے والوں کوسزادی جائے۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ سکھ برادری کو جوصدمہ پہنچاہے،وہ اس میں برابرکے شریک ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.