24 مئی 2014
وقت اشاعت: 5:30
اسلام آباد: دھماکوں کے بعدمختلف علاقوں میں سرچ آپریشن شروع
جیو نیوز - اسلام آباد… اسلام آباد شہر میں 2 دھماکوں کے بعدمختلف علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے، شہر کے داخلی و خارجی راستے بند کردئیے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ایس ایس پی آپریشنزنے شہر میں سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کی ہے۔