24 مئی 2014
وقت اشاعت: 8:10
اسلام آباد دھماکوں میں قدر مماثلت پائی گئی؛بم ڈسپوزل اسکواڈ
جیو نیوز - اسلام آباد… بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد دھماکوں میں قدر مماثلت پائی گئی ہے، جی 9 مرکز دھماکے میں 3 کلو وزنی بم استعمال کیا گیا، دونوں دھماکے گاڑی کے نیچے نصب ڈیوائس سے کیے گئے۔