24 مئی 2014
وقت اشاعت: 19:20
کراچی:فائیواسٹارچورنگی کے قریب 2سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں تصادم
جیو نیوز - کراچی …کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں فائیواسٹارچورنگی کے قریب 2سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں تصادم ہوا ہے۔دونوں جماعتوں کے کارکنوں کی جانب سے ڈنڈوں کا استعمال ہوا ہے۔ پولیس نے دونوں گروہوں کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ بھی کی ہے۔