تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 مئی 2014
وقت اشاعت: 20:30

کراچی: پرامن ریلی پرحملہ کھلی دہشت گردی ہے،حافظ نعیم الرحمان

جیو نیوز - کراچی…امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان پرامن ریلی پرحملہ کھلی دہشت گردی ہے۔ حافظ نعیم الرحمان نے مزید کہا کہ کارکن کسی اشتعال میں نہ آئیں اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ پہنچیں۔ امیرجماعت اسلامی کراچی کہا کہ عوامی طاقت سے دہشت گردی کو شکست دیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.