24 مئی 2014
وقت اشاعت: 22:40
کراچی:ڈیفنس فیز6میں فائرنگ سے 4افرادزخمی
جیو نیوز - کراچی…کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6خیابان راحت میں فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہوئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ پولیس اس حوالے سے تفتیش کر رہی ہے۔